ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

ریاض / تہران – ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی، ایک دوسرے … ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق پڑھنا جاری رکھیں